طفل تسلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بہلاوا، دل بہلانے کی باتیں، جھوٹی تسلی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بہلاوا، دل بہلانے کی باتیں، جھوٹی تسلی۔